بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 14.85 فیصد کا نمایاں اضافہ
[ad_1] Post Views: 3 اسلام آباد: ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں گذشتہ مالی سال کے دوران 14.85 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مئی 2021ء کے مقابلہ میں جون کے مہینہ میں