سال 2021 کے ابتدائی 6 ماہ، پاک چین تجارتی حجم 12 ارب ڈالر سے زائد
[ad_1] Post Views: 4 اسلام آباد: سال 2021 کے ابتدائی 6 ماہ میں پاکستان اور چین کے مابین تجارتی حجم 12.56 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق کورونا وبا کے مہلک معاشی اثرات کے باوجود اس