Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا آئندہ دو سالوں کے لیے آمدن کا ہدف 2.5 ارب روپے مقرر

[ad_1]



Post Views:
7

اسلام آباد:  گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل رضا علی حبیب کا کہنا ہے کہ سیاحت کے فروغ سے اتھارٹی نے آئندہ دو سالوں کے لیے آمدن کا ہدف 2.5 ارب روپے مقرر کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جی ڈی اے ایک خود مختار ادارہ ہے جو کہ ادارہ جاتی اخراجات پر سالانہ 35 کروڑ روپے خرچ کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال کے دوران گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے 50 کروڑ روپے کی اضافی آمدن حاصل کی۔ رضا علی کا مزید کہنا تھا کہ سال 2019 کے دوران اتھارٹی کی سالانہ آمدن 36 کروڑ روپے تھی جو کہ گذشتہ سال 2020 میں 90 کروڑ روپے ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment