گرانہ ڈاٹ کام نے ایٹم کیمپ کی شراکت سے سرٹیفیکیشن برائے ہاسپیٹلٹی اینڈ ٹورزم مینیجمنٹ کا آغاز کردیا
[ad_1]
Posted On September 4, 2021
Post Views:
4
گرانہ ڈاٹ کام نے ایٹم کیمپ کی شراکت سے دو روزہ سرٹیفیکیشن برائے ہاسپیٹلٹی اینڈ ٹورزم مینیجمنٹ کا آغاز کردیا۔
یہ سرٹیفیکیشن گلگت بلتستان میں کروائی جارہی ہے۔
اس موقع پر ایٹم کیمپ کے بانی ڈاکٹر نوید افتخار کا کہنا تھا کہ یہ ہاسپیٹلٹی ٹریننگ ایٹم کیمپ اور گرانہ ڈاٹ کام کا مشترکہ پراجیکٹ ہے کہ جس کا مقصد ہزار سے زائد پروفیشنلز کی ٹریننگ کرنا ہے تاکہ وہ کریٹو اکانومی میں حصہ لے سکیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی یوتھ کو ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آرٹ، سائنس کلچرل ہیریٹیج اور کوڈنگ جیسے ہُنر سکھائے جارہے ہیں۔
چیئرمین امارات گروپ اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام جناب شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ ہوٹل اور ٹورزم انڈسٹری کے فروغ کیلئے ایسے اقدامات وقت کی اہم ترین ضرورت ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ گرانہ ڈاٹ کام اور ایٹم کیمپ کا یہ اقدام پاکستان کے سیاحتی سیکٹر کے موجودہ مسائل کے حل کی جانب ایک قدم ہے جس سے بین الاقوامی سطح پر مُلکی ٹورزم سیکٹر کا امیج بہتر ہوگا۔
گروپ ڈائریکٹر گرانہ فرحان جاوید کا کہنا تھا کہ گرانہ ڈاٹ کام اور ایٹم کیمپ کی شراکت سے شروع کردہ یہ سرٹیفیکیشن پاکستان کے ٹورزم سیکٹر میں ٹریننگ کی ضرورت کا ادراک ہے۔
اس سرٹیفیکیشن کو 4 ماڈیولز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں ریسٹورنٹ مینیجمنٹ، ٹور آپریشنز مینیجمنٹ، ہوٹل مینیجمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ شامل ہیں۔
یہ کورس تھیوری اور عملی مطالعات پر مبنی ہے جو کہ پاکستان کے ٹورزم سیکٹر سے جُڑے تکنیکی اور انتظامی امور کا مکمل احاطہ کیے ہوئے ہے۔
[ad_2]
Apviaz
purchase betahistine oral probalan buy probenecid 500mg generic
Uwmbzy
buy premarin 0.625mg online cheap buy generic cabergoline over the counter cheap sildenafil 100mg
Prouie
order prilosec generic metoprolol 100mg ca buy metoprolol no prescription
Bgaftb
telmisartan 80mg drug how to get hydroxychloroquine without a prescription order movfor online cheap
Rymlfb
tadalafil 20mg buy cialis tablets buy sildenafil without prescription
Qcgffi
cenforce 50mg tablet order cenforce 100mg aralen ca
Scomyb
buy provigil order promethazine generic prednisone online order
Mriqqa
order cefdinir online cheap order lansoprazole generic lansoprazole order online
Dmjuiw
accutane 20mg oral isotretinoin 10mg sale order zithromax 500mg online