چیئرمین سی ڈی اے نے راول ڈیم چوک پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی


Post Views:
2

اسلام آباد: چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر احمد علی نے راول ڈیم چوک پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

انہوں نے ہفتے کے روز پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے جاری تعمیرات کا جائزہ لیا۔

اُنہیں آگاہ کیا گیا کہ اس پراجیکٹ کو دسمبر 2021 تک مکمل کیا جائے گا۔

مزید اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *