پنڈی کی 7 تحصیلوں میں 192 ملین کے ترقیاتی کاموں کا آغاز
[ad_1]
Post Views:
0
راولپنڈی: حکومتِ پنجاب نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی 7 تحصیلوں میں 192 ملین کی لاگت کے ترقیاتی کاموں کو حتمی شکل دیدی۔
اس سکیم کے تحت ہر تحصیل کے لیے وہاں رہنے والی آبادی کے تناسب سے رقم مختص کی گئی ہے۔
ان تحصیلوں میں کہوٹہ تحصیل، کلر سیداں تحصیل، مری تحصیل، کوٹلی ستیاں تحصیل، ٹیکسلا تحصیل، گوجرخان تحصیل اور راولپنڈی تحصیل شامل ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
[ad_2]
prices movers
This article stands out for its practicality and applicability. The author not only shares theoretical knowledge but also provides actionable steps and strategies that readers can implement in their lives. It’s refreshing to find an article that goes beyond theory and offers tangible solutions.