Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO PAKISTAN

پاکستان کی پہلی ماحول دوست سڑک جلد مکمل کر لی جائے گی۔ سی ڈی اے

Spread the love

اسلام آباد: ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا پلاسٹک روڈ منصوبہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے اور ایک نجی ادارے کے تعاون سے ایف – نائن پارک میں تجرباتی بنیادوں پر 1 کلومیٹر طویل پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔

کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان رانا شکیل اصغر کے مطابق پلاسٹک روڈ کی تعمیر میں ضائع شدہ 10 لاکھ پلاسٹک کپ کو قابلِ استعمال بناتے ہوئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روزانہ کی بنیادوں پر اسلام آباد میں 500 سے 600 ٹن کوڑا کرکٹ اکھٹا کیا جاتا ہے جس میں 150 سے 200 ٹن صرف پلاسٹک کی ضائع شدہ اشیاء شامل ہوتی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔


Post a Comment

Translate »