Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO PAKISTAN

پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور پر کام جلد شروع کرنے کا فیصلہ

Spread the love



Post Views:
3

ہری پور: ہری پور میں پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹی کے قیام پر کام جلد شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل سٹی آئی ٹی سیکٹر میں حکومتِ خیبرپختونخوا کا ابھی تک کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

یہ پراجیکٹ 88 کنال رقبے پر محیط ہے اور سینئر صوبائی وزیر برائے آئی ٹی عاطف خان کے مطابق یہ منصوبہ وفاقی حکومت کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی تکمیل کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل سٹی آئی ٹی سے وابستہ ماہرین کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے جس کی تکمیل سے آئی ٹی برانڈز کو کم لاگت پر اچھا ماحول مہیا ہوگا۔

اُن کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان ڈیجیٹل سٹی میں سرمایہ کاری کی باقاعدہ دعوت دی جائے گی جس سے صوبے میں آئی ٹی سرگرمیوں کا فروغ یقینی ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Post a Comment

Translate »