وفاقی کابینہ کی سے ڈی اے کو سیکٹر ای الیون میں بائی لاز کے اطلاق کی ہدایت
[ad_1]
Posted On September 2, 2021
Post Views:
3
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں بائی لاز کے اطلاق کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق یہ ہدایت غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے کی گئی ہے۔
سی ڈی اے نے وفاقی کابینہ کو بائی لاز کے نفاذ کی اجازت کے لیے ایک خط تحریر کیا تھا تاہم اب سی ڈی اے کو قوانین کے نفاذ کی مکمل اجازت دیدی گئی ہے۔
سی ڈی اے کے مطابق سیکٹر ای الیون میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات ایک بڑا مسئلہ ہے جس کا حل نا گزیر ہے۔
سیکٹر ای الیون میں حالیہ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث یہ فیصلہ جلدی کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
[ad_2]
Kabarc
buy prednisolone 20mg online order neurontin 100mg generic purchase furosemide generic
Xljrcr
order provigil 100mg pills buy zestril 5mg for sale lopressor ca
Fmabfm
dutasteride canada avodart drug brand orlistat 120mg