Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

Ahmed Construction Company

وفاقی دارالحکومت میں صنعتی علاقے کی توسیع کا منصوبہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسد عمر

[ad_1]



Post Views:
3

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر  نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صنعتی علاقے کی توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر سے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (آئی سی سی آئی) کے ایک وفد نے صدر محمد شکیل منیر کی قیادت میں ملاقات کی۔

آئی سی آئی سی آئی کے نمائندوں نے وفاقی وزیر کو نئے اسلام آباد انڈسٹریل زون کے قیام کے حوالے سے اپنے خیالات سے آگاہ کیا اور منصوبے کے اہم خدوخال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں موجودہ صنعتی علاقوں میں زمین ختم ہو چکی ہے، اور معاشی سرگرمیوں، روزگار اور محصولات پیدا کرنے اور ممکنہ طور پر قیمتی غیر ملکی ذخائر حاصل کرنے کے لیے مزید توسیع کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ نہ صرف اسلام آباد بلکہ اسلام آباد سے ملحقہ علاقوں کے شہریوں کے لیے بھی روزگار کا ذریعہ بنے گا اور صنعت کاری کے لیے بھی مددگار ثابت ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment