Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب کی راوی اربن ڈویلپمنٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

[ad_1]



Post Views:
86

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے راوی اربن ڈویلپمنٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شجرکاری مہم کے تحت شہر میں 60 لاکھ  مزید پودے لگائے جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پہلے مرحلے میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیلئے 44 ہزار ایکڑ اراضی کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں سے 6 ہزار ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل زون بنایا جائے گا جبکہ وہاں 3 بیراج بھی تعمیر ہوں گے جن کی مدد سے تقریباً 6 لاکھ کیوسک پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ دریا کے کنارے بننے والا دنیا کا ایک منفرد اورلاثانی منصوبہ ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment