وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے لیہ کے لیے 13.80 ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا


Post Views:
2

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لیہ کے لیے 13.80 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لیہ کے لیے ہیلتھ کوریج کا بھی اجراء کردیا گیا ہے جس میں ہر خاندان سالانہ بنیادوں پر 7 لاکھ 25 ہزار روپے کا علاج کروا سکتا ہے۔

عثمان بزدار نے لیہ میں 300 ملین کی لاگت سے روڈ انفراسٹرکچر کی بہتری کے پروگرام کا بھی آغاز کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہاں جلد 100 میگاواٹ سولر پاور پراجیکٹ کا بھی آغاز کیا جائے گا جس سے قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *