Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

وزیرِ اعظم نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور آپریشن کی ہدایت کردی

[ad_1]



Post Views:
25

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے مُلک بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی۔

وہ جمعرات کے روز قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ و تعمیرات کے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

اُنہیں اسلام آباد میں جاری تعمیراتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے وزیرِ اعظم کو آگاہ کیا گیا کہ سیکٹر آئی 15 میں تمام تعمیراتی کام ریکارڈ رفتار سے مکمل کرلیے گئے۔ علاوہ ازیں علی پور فراش ٹاؤن پراجیکٹ بھی تکمیل کے قریب ہے۔

وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ پارک انکلیو کی کنسٹرکشن، راول چوک فلائی اوور، کورنگ برج، مارگلہ ہائی وے، سیونتھ ایونیو انٹرچینج اور آئی جے پی روڈ منصوبوں پر کام جاری ہے اور مقررہ وقت میں مکمل کیا جائیگا۔

اُنہیں آگاہ کیا گیا کہ مُلک بھر میں فاریسٹ ڈیمارکیشن ایکسرسائز 97 فیصد مکمل کرلی گئی ہے اور سرکاری اراضی کی ڈیجیٹل میپنگ بھی کی جائیگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Comments

Post a Comment