وزیرِ اعظم آج رشکئی اکنامک زون کا افتتاح کریں گے


Post Views:
2

رشکئی: وزیرِ اعظم عمران خان آج رشکئی کے خصوصی اقتصادی اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے۔

رشکئی اسپیشل اکنامک زون پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جو کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کے لحاظ سے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

یہ خیبر پختونخوا حکومت اور خیبر پختونخوا اقتصادی زون ڈیویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

رشکئی اسپیشل اکنامک زون ایک ہزار اراضی پر محیط ہے اور یہ ایم ون موٹروے پر سی پیک روٹ سے منسلک ہے جس کی وجہ سے یہ ایک نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *