ملکی آئی ٹی برآمدات میں 45 فیصد گروتھ ریکارڈ


Post Views:
2

اسلام آباد: پاکستان بیورو آف شماریات کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مُلکی آئی ٹی برآمدات میں 45 فیصد گروتھ ریکارڈ کی گئی ہے۔

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹس سے مالی سال 2020-21 کے ابتدائی دس ماہ میں 1 ہزار 708 ملین ڈالر حاصل کیے۔

اسی عرصے کے دوران پاکستان کی کمپیوٹر سروسز میں 48.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سافٹ وئیر کنسلٹنسی سروسز میں 27.65 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *