Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

لئی ایکسپریس وے کے لیے اراضی خریدنے کا کام جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری

Spread the love

[ad_1]



Post Views:
2

راولپنڈی:  کمشنر راولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے لئی ایکسپریس وے کے لیے اراضی خریدنے کا کام جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ کی زیر صدارت لئی ایکسپریس وے پر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں نا لہ لئی ایکسپریس وے کی تیز رفتار تکمیل کے مراحل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے آر ڈی اے اور تمام متعلقہ محکموں کو تمام امور 3 ماہ میں سرانجام دینے کی ہدایات جاری کی۔ انہوں نے آرڈی اے کو ہدایت کی کہ 10 اکتوبر تک نیسپاک سے کوآرڈنیشن پلان حاصل کر لیں تاکہ 23 اکتوبر تک پی سی ون منظوری کیلئے متعلقہ حکام کو بھیجا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ لینڈ ریکوزیشن کا کام بھی جلد از جلد مکمل کیا جائے تا کہ اس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد 25 دسمبر کو قائد ڈے کے موقع پر رکھا جاسکے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Comments

Post a Comment