Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

فیصل آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز

Spread the love

[ad_1]



Post Views:
411

فیصل آباد: فیصل آباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے۔

اس سلسلے میں منگل کے روز تین غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو مسمار کیا گیا۔

ایف ڈی اے کے ترجمان کے مطابق مذکورہ بالا ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا اسٹیٹس چیک کیا گیا اور ان کے سائٹ دفاتر کو بند کیا گیا۔

علاوہ ازیں ڈویلپرز کو ہدایات جاری کی گئیں کہ پلاٹوں کی خرید و فروخت کا آغاز کرنے سے قبل تمام قانونی مراحل طے کیے جائیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment