Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO PAKISTAN

غیر سعودی باشندے بھی اب سعودی عرب میں اپنی پراپرٹی خرید سکیں گے

Spread the love



Post Views:
3

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے غیر سعودی باشندوں کو جائیداد کی خریداری کے حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ای سروس پورٹل  (ابشیر) جو سعودی باشندوں اور شہریوں کو سرکاری خدمات کو آسانی سے حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ غیر سعودی باشندوں کو اب سعودی عرب میں اپنی ذاتی جائیداد رکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔

ابشیر پورٹل کے مطابق سعودی عرب میں پراپرٹی کی خریداری سے متعلق سرکاری سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے غیر سعودی باشندوں کے لیے تین شرائط پوری کرنا لازم قرار دیا گیا ہے۔

ان شرائط میں سعودیہ میں مقیم غیر ملکی شہری کے لیے حقیقی شناخت ظاہر کرنا اور جائیداد کی تمام تفصیلات کے ساتھ ٹائٹل ڈیڈ کی ایک کاپی جمع کروانا وغیرہ شامل ہے۔

ابشیر ایک اسمارٹ فون ایپلی کیشن ہے جو سعودی عرب کے باشندوں کو حکومت کی پیش کردہ خدمات سے استفادہ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Post a Comment

Translate »