علامہ اقبال ٹاؤن کی یونین کونسل 212 میں 8 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری
[ad_1]
Posted On November 15, 2021
Post Views:
3
لاہور: وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ یونین کونسل 212 علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں آٹھ کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
ان منصوبوں میں واٹر سپلائی، سیوریج اور سڑکوں کی تعمیر شامل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے اسی لیے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے وڑن کے مطابق عوام کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اولمپیا سٹریٹ علامہ اقبال ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
بعد ازاں میاں محمود الرشید نے علامہ اقبال ٹاؤن میں ایک ننھی بچی کو قطرے پلا کر خسرہ سے بچاؤ کی مہم کا افتتاح بھی کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
[ad_2]
binance註冊
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
Kibethell
I do think enclomiphene may work better priligy tablet 7 Patients with a history of hearing loss, dizziness, Meniere s disease, or tinnitus should also avoid ototoxic medications