Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

شاہی قلعہ لاہور میں نولکھا دربار اور شاہ برج کی بحالی کا 60 فیصد کام مکمل

[ad_1]



Post Views:
1

لاہور: صوبائی دارالکومت لاہور کے شاہی قلعہ میں نولکھا دربار اور شاہ برج کے بیرونی دیوار کے نقش و نگار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا 60 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

لاہور والڈ سٹی اتھارٹی حکام کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی گائیڈ لاءنز کے مطابق شاہی قلعہ کے تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کا کام جاری ہے۔

والڈ سٹی اتھارٹی کے مطابق شاہی قلعہ کے تاریخی ورثہ کو محفوظ بنانے کا یہ عمل پنجاب حکومت سمیت ناروے اور جرمن سفارتخانے کی مالی معاونت کے ساتھ جاری ہے اور تزئین و آرائش کا یہ سلسلہ دسمبر 2020ء تک مکمل کر لیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Comments

Post a Comment