سی ڈی ڈبلیو پی نے 55.5 ارب کے 3 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی


Post Views:
0

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے جمعرات کے روز 55.5 ارب کے تین ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی۔

ان منصوبوں میں کراچی کے لیے 31.2 ارب کی لاگت سے ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر بھی شامل ہے جسے حتمی منظوری قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔

یہ فیصلے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں ہوے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *