Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

سی ڈی اے کے مطابق ریئل اسٹیٹ پراجیکٹ کی منظوری کے لیے کونسی دستاویزات درکار ہیں؟

[ad_1]

Post Views:
2

کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے دائرہ کار میں واقع غیر سرکاری اراضی پر ریئل اسٹیٹ پراجیکٹ کی منظوری کے لیے درج ذیل دستاویزات درکار ہیں

ملکیتی دستاویزات
فرد – پٹواری یا تحصیل دار سے تصدیق شدہ
عکس شجرا – پٹواری یا تحصیل دار سے تصدیق شدہ
صداقت نامہ عدم زیر باری

سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ سے ابتدائی منصوبہ بندی کا اجازت نامہ

منظور شدہ لے آؤٹ پلان

ڈیزائن کی جانچ کرنے والی کمیٹی (ڈی وی سی) سے اپروول لیٹر

منظور شدہ بلڈنگ پلانز لیٹر

سٹرکچرل ڈیزائن ویٹنگ سرٹیفکیٹ

ایم ای پی سرٹیفکیٹ – میکینکل، الیکٹرکل، پلمبنگ

فائر فائٹنگ سرٹیفکیٹ

ایکسیس روڈ اپروول – اُس صورت میں جب پراجیکٹ کسی مرکزی شاہراہ یا سڑک کے پاس ہو

نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے اجازت نامہ – اُس صورت میں کہ جب پراجیکٹ جی ٹی روڈ) کے ہمراہ ہو

سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) سے ہائیٹ کلیئرنس سرٹیفکیٹ – اُس صورت میں کہ جب پراجیکٹ ایئرپورٹ کے ہمراہ ہو یا وہ کثیر المنزلہ ہو

بلڈنگ کمپلیشن سرٹیفکیٹ

پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے انوائرمنٹل اپروول

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) سے اپروول لیٹر
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے اپروول لیٹر
واٹر سپلائی سسٹم سے اجازت نامہ

منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم میں تعمیراتی پراجیکٹ کے لیے درکار دستاویزات

ملکیتی دستاویزات
الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ
اجازت نامہ برائے حوالگی
ڈیمارکیشن سرٹیفکیٹ

این او سی اور ہاؤسنگ سکیم کا منظور شدہ پلان

اتھارٹی کی جانب سے این او سی

منظور شدہ لے آؤٹ پلان

ڈیزائن کی جانچ کرنے والی کمیٹی (ڈی وی سی) سے اپروول لیٹر

متعلقہ ادارے سے منظور شدہ بلڈنگ پلان

منظور شدہ لے آؤٹ پلان

ڈیزائن کی جانچ کرنے والی کمیٹی (ڈی وی سی) سے اپروول لیٹر

منظور شدہ بلڈنگ پلانز لیٹر

سٹرکچرل ڈیزائن ویٹنگ سرٹیفکیٹ

ایم ای پی سرٹیفکیٹ – میکینکل، الیکٹرکل، پلمبنگ

فائر فائٹنگ سرٹیفکیٹ

ایکسیس روڈ اپروول – اُس صورت میں جب پراجیکٹ کسی مرکزی شاہراہ یا سڑک کے پاس ہو

نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے اجازت نامہ – اُس صورت میں کہ جب پراجیکٹ جی ٹی روڈ) کے ہمراہ ہو

سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) سے ہائیٹ کلیئرنس سرٹیفکیٹ – اُس صورت میں کہ جب پراجیکٹ ایئرپورٹ کے ہمراہ ہو یا وہ کثیر المنزلہ ہو

بلڈنگ کمپلیشن سرٹیفکیٹ

پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی سے انوائرمنٹل اپروول

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن (ایس این جی پی ایل) سے اپروول لیٹر
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے اپروول لیٹر
واٹر سپلائی سسٹم سے اجازت نامہ

[ad_2]

Post a Comment