سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو 487 ملین کی آمدن

[ad_1]


Post Views:
4

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے مطابق جون 2021 سے اب تک 487 ملین کی آمدن ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے غیر قانونی تعمیرات کو 156 سے زائد نوٹسز دیے۔

ڈیپارٹمنٹ نے 253 ریزیڈینشل اور 18 کمرشل تعمیرات کے نقشوں کی منظوری دی اور پبلک شکایات کا 80 فیصد سے زائد تک ازالہ کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

2 thoughts on “سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو 487 ملین کی آمدن

  1. Pingback: nova88

  2. Pingback: Buy Trophy Copper 7mm Rem Magnum

Leave a Reply

Your email address will not be published.