Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

سیالکوٹ اور ساہیوال میں 44 کروڑ روپے کے ترقیاتی کام جاری: صوبائی وزیر بلدیات

[ad_1]



Post Views:
3

لاہور: صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز امپروومنٹ انویسٹمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں 44 ارب کی لاگت سے سیالکوٹ اور ساہیوال میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔

پروگرام کے دوسرے مرحلے میں راولپنڈی، سرگودھا، مظفر گڑھ، رحیم یار خان، ڈی جی خان، بہاولپور اور ملتان کو شامل کیا جا رہا ہے۔

پنجاب کے صوبائی وزیر میاں محمود نے ان خیالات کا اظہار حکومتی جماعت کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کا موثر طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کو بین الاقوامی تحقیق کو سامنے رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے جن کے تحت ان اضلاع میں واٹر سپلائی، نکاسی آب، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، عوامی پارکس اور سٹریٹ لائٹس کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment