Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

سندھ حکومت کا غیر قانونی صنعتوں کو رہائشی علاقوں سے منتقل کرنے کا فیصلہ

[ad_1]



Post Views:
18

کراچی:  سندھ کے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ غیر قانونی صنعتوں کو رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کرانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔

سندھ حکومت نے رہائشی علاقوں میں صنعتوں کا دوبارہ سروے کرنے اور ماحولیاتی امور کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

صوبائی وزیر نے اس ضمن میں حکام کو ہدایات جاری کی ہیں کہ صوبے میں تمام ریسٹورانٹس کی صفائی اور اندرونی ماحول کی بھی چیکنگ کی جائے۔

انہوں نے افسران کو احکامات دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی صنعتوں کا ڈیٹا جمع کیا جائے اور غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment