Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

دو ماہ کے دوران محصولات کی مد میں ہدف سے 160 ارب روپے زائد کی آمدن: ایف بی آر

[ad_1]



Post Views:
9

اسلام آباد: ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران مجموعی طور پر 850 ارب روپے کا ریونیو جمع اکھٹا کیا  گیا جو کہ طے شدہ ہدف سے 160 ارب روپے زیادہ ہے۔ یاد رہے مذکورہ عرصے کیلئے ہدف 690 ارب روپے مقرر کیا گیا تھا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ 2018 ء سے لے کر 2020 ء تک محصولات کی مد میں کُل آمدن 3997 ارب روپے رہی تاہم مالی سال 2021 ء میں ٹیکس وصولی 4335 ارب تک ریکارڈ کی گئی جو کہ 18.45 فیصد کی گروتھ ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگست 2021 ء میں 436 ارب روپے کا ریونیو جمع ہوا ہے جو حدف سے 125 فیصد زائد ہے ۔ اگست کے ماہ میں حدف 349 ارب روپے تھا ۔ انکم ٹیکس کی مد میں 120 ارب، سیلز ٹیکس 217، فیڈرل ایکسائز 23 اور کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 74 ارب روپے جمع ہوئے۔

ایف بی آر کے مطابق دو ماہ کے دوران ریونیو میں جو غیر معمولی  گروتھ مشاہدے میں آئی ہے اس کی وجہ ایسے اقدامات ہیں جن کے تحت ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں نگرانی کا مرکزی نظام تشکیل دیا  گیااور غیر قانونی طریقوں کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Comments

Post a Comment