Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

خیبرپختونخوا میں مزید 2نئی ہاؤسنگ سکیموں کے اجراء کا فیصلہ

[ad_1]


Post Views:
6

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ دو ماہ کے دوران دو نئی ہاؤسنگ سکیموں کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے جن میں ٹکڑا تھری رنگ روڈ پشاور اور ہائی رائز فلیٹس مردان شامل ہیں۔

وزیر اعلیٰ محمود خان نے مذکورہ ہاؤسنگ سکیموں کا مجوزہ پلان کے مطابق اجراء یقینی بنانے کیلئے تمام لوازمات مکمل کرنے جبکہ دیگر جاری منصوبوں کو بھی ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں محکمہ ہاؤسنگ کے ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ 79 کنال رقبے پر مشتمل ٹکڑا تھری رنگ روڈ پشاور منصوبے کی تفصیلی پلاننگ اور ڈیزائننگ پر کام شروع ہے۔

یہ منصوبہ مختلف سائز کے 1080 فلیٹس پر مشتمل ہے جس کا آئندہ ماہ (ستمبر) میں اجراء کر دیا جائے گا۔ اسی طرح 8354 کنال رقبے پر محیط ہنگو ٹاؤن شپ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح بھی آئندہ ماہ کیا جائے گا۔

اسی طرح 35.8  کنال رقبے پر مشتمل ہائی رائز بلڈنگ نشتر آباد پشاور کے ڈیزائن اور پلاننگ کیلئے کنسلٹنٹ ہائر کرلیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ تقریباً 650 یونٹس پر مشتمل ہو گا۔  منصوبے کے تحت مختلف سائز کے 836 فلیٹس تعمیر کئے جائیں گے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment