Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Spread the love

[ad_1]



Post Views:
3

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کم آمدن والے افراد کے لیے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت سنگجانی کے علاقے میں 2,392 گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

وزارت ہاؤسنگ حکام کے مطابق مذکورہ ہاؤسنگ اسکیم کی تعمیر کے ابتدائی تخمینہ سے متعلق تمام امور سرانجام دیے جا چکے ہیں جبکہ وزارت نے منصوبے کی تعمیر سے متعلق تفصیلی دستاویز کی منظوری بھی دے دی ہے۔

حکام کے مطابق وفاقی حکومت کے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت ملک بھر میں 45000 کے قریب گھروں کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

 




[ad_2]

Comments

Post a Comment