حکومت خصوصی اقتصادی زونز میں تمام تر سہولیات یقینی بنا رہی ہے، وزیرِ اعظم
[ad_1]
Post Views:
3
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اسپیشل ٹیکنالوجی زونز میں تمام تر اسٹیک ہولڈرز کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔
وہ منگل کو خصوصی اقتصادی زونز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
چیئرمین اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی عامر ہاشمی نے وزیرِ اعظم کو جاری منصوبوں اور سہولیات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیرِ اعظم نے اس ضمن میں ٹیکنالوجی کے استعمال، اداروں کے درمیان تعاون، کام کی رفتار اور روزگار کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ دبئی میں انٹرنیشنل ایکسپو سمیت دیگر بین الاقوامی ایونٹس کا بھرپور فائدہ اُٹھایا جائے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
[ad_2]
Dennisagope
best online pharmacy india: reputable indian pharmacies – top 10 pharmacies in india