Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

بی آر ٹی راہداری منصوبے پر ترقیاتی کاموں کی نگرانی کا ٹھیکہ تفویض کر دیا گیا

[ad_1]



Post Views:
0

کراچی: سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے دارالہنداسہ (لیڈ انٹرنیشنل فرم) اور نیسپاک کے اشتراک کو مشاورتی خدمات کے لیے تفصیلی ڈیزائن کی تیاری، خریداری میں معاونت اور کراچی موبیلٹی پروجیکٹ کی تعمیراتی نگرانی کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔

کراچی موبیلٹی پروجیکٹ ییلو لائن بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک 21 کلومیٹر لمبی راہداری ہے جس میں 2 بس ڈپو، 28 اسٹیشن، 2 فلائی اوور، 9 انڈر پاس اور ایک دن میں 300,000 افراد سفر کر سکیں گے۔

ییلو لائن بی آر ٹی کے لیے تجویز کردہ بس کا بیڑا 268 ڈیزل ہائبرڈ گاڑیوں پر مشتمل ہوگا جبکہ منصوبے کی کل لاگت 438.9 ملین امریکی ڈالر ہے۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر عمران بھٹی کا کہنا ہے کہ یہ منصوبے کی ترقی کے لیے ایک اہم قدم ہے اور کراچی کے لوگ جلد ہی ایک بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کا مشاہدہ کریں گے جو ایک محفوظ اور قابل اعتماد ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Post a Comment