این ایچ اے نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کے تعمیراتی کنٹریکٹ کی منظوری دے دی


Post Views:
4

اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے (ایم 12) کے تعمیراتی کنٹریکٹ کی منظوری دے دی۔

تعمیراتی کنٹریکٹ کے ایوارڈ کا اعلان چیئرمین این ایچ اے خرم آغا نے جمعرات کے روز کیا۔

تفصیلات کے مطابق 69 کلومیٹر طویل اس موٹروے کو 27.32 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

تعمیراتی کنٹریکٹ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور دو مزید کمپنیوں کو نوازا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *