Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO PAKISTAN

ایل ڈی اے کا تجاوزات کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ

Spread the love




Post Views:
60

لاہور: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی لانے کے لیے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے خصوصی ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وائس چیئرمین ایل ڈی اے شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اس ضمن میں سافٹ ویئر کی تیاری مکمل کرلی ہے تاہم آج کل کال ایجنٹس کی ہائرنگ کی جارہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ پراجیکٹ ایل ڈی اے کی ڈیجیٹآئزیشن کمیٹی نے شروع کیا تاکہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے۔

تفصیلات کے مطابق شکایت آنے کی صورت میں وہ متعلقہ افسر کے حوالے کی جائیگی۔ وہ افسر انتظامی مشینری کو بروئے کار لاتے ہوئے اُس شکایت کی تحقیق کریگا اور یوں اُس کا ازالہ کیا جائیگا۔

امتیاز محمود کا کہنا تھا کہ چونکہ یہ سارا پراسیس ڈیجیٹل ہوگا لہٰذا متعلقہ افسر کا کسی بھی شکایت کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Post a Comment

Translate »