ایل ڈی اے نے 17 غیر قانونی کمرشل عمارات سیل کردیں
[ad_1]
Posted On October 5, 2021
Post Views:
6
لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر 17 عمارات سیل کردیں۔
ایل ڈی اے کے ترجمان کے مطابق یہ ایکشن فیصل ٹاؤن اور لنک روڈ ماڈل ٹاؤن پر واقع عمارات کے خلاف لیا گیا۔
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ عمارات کے مالکان نے کمرشل سرگرمیوں کیلئے درکار فیس کی ادائیگی نہیں کی تھی تاہم کمرشل سرگرمیوں کو جاری رکھا جس کی وجہ سے ایکشن لیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
[ad_2]
Post a Comment
You must be logged in to post a comment.