Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO No# 1 Construction Company in Pakistan

ایل ڈی اے سٹی کی تیسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 4 ستمبر کو منعقد ہو گی

[ad_1]



Post Views:
4

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ رانا ٹکا خان نے کہا ہے کہ ا یل ڈی اے سٹی کی تیسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 4 ستمبر 2021ء کو ہو گی اور اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔

قرعہ اندازی میں صرف وہ فائلیں شامل کی جائیں گی جن کے ایگزیمپشن لیٹر ایل ڈی اے سے جاری کئے جا چکے ہیں۔

ایل ڈی اے سٹی کی سپر وائزری کمیٹی کے  ایک اہم اجلاس میں مذکورہ ہاؤسنگ اسکیم کی تیسری قرعہ اندازی، ترقیاتی کاموں اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اربن پلاننگ رانا ٹکا خان کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اے سٹی کے اقبال سیکٹر اور جناح سیکٹر میں جاری ترقیاتی کاموں اور مختلف بلاکوں میں واقع دو کنال، ایک کنال، پانچ مرلے اوردس مرلے کے پلاٹوں کی تعداد  سے متعلق امور بھی زیر بحث لائے گئے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




[ad_2]

Comments

Post a Comment