Quick contact info

Introducing a truly professional WordPress theme built to last! We developed Wilmër for all construction & architecture sites.

icon_widget_image Monday-Friday: 9am to 5pm; Satuday: 10ap to 2pm icon_widget_image 7300-7398 Colonial Rd, Brooklyn, NY 11209, USA icon_widget_image + (123) 1234-567-8900 + (123) 1234-567-8901 icon_widget_image wilmer@qodeinteractive.com wilmer2@qodeinteractive.com

ACCO PAKISTAN

اسٹیٹ بینک کے روشن اپنا گھر سکیم کا رواں ہفتے آغاز

Spread the love



Post Views:
7

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور روشن اپنی کار اسکیم کے بعد پاکستان میں آسان شرائط پر اپنا گھر خریدنے کی سکیم متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اس پروگرام کا نام روشن اپنا گھر سکیم رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت دنیا بھر میں موجود پاکستانی اپنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کسی بھی جگہ اپنا گھر خرید سکیں گے۔

اس ضمن میں مختلف بینکوں کے ساتھ بات کرلی گئی ہے جس کے نتیجے میں یہ طے پایا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو اپنے گھر کے لیے نجی بینک آسان قرضے دیں گے۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی طے پایا ہے کہ کچھ خصوصی سہولیات بھی دی جائیں گی جو محض اوورسیز پاکستانیوں کو ہی میسر ہوں گی۔

اس سکیم کا باقاعدہ افتتاح کل یعنی بروز جمعہ کیا جائیگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔




Post a Comment

Translate »